جلال جوانی پہ کر قابو اے قوم

Poet: MUHAMMAD AHTASHAM_UL_HAQ MUGHAL By: MUHAMMAD AHTASHAM_UL_HAQ MUGHAL, GUJRANWALA

جلال جوانی پہ کر قابو اے قوم
فتنہ و فساد پہ کر قابو اے قوم

بن صدائے تیشہ مزدور اے قوم
تیشے کی آواز پہ کر غور اے قوم

کرؤ وہ جزبہ پیدا اے قوم
کانپ اٹھے جس سے دوسری قوم

جوانوں کو پڑھا بڑھا محبت سے اے قوم
دشمن کو دے ڈاٹ کر جواب اے قوم

LOVE BEGETS LOVE بن اے قوم
لڑائی جگڑؤ سے رہو باز اے قوم

کر فکر دنیا و آخرت کی اے قوم
ہوس و لالچ کو کر ختم اے قوم

دو چھوڑ رشوت و سود اے قوم
مظاوم کی بن اک آواز اے قوم

THIS NAZAM IS CONTINUE

Rate it:
Views: 640
21 Mar, 2011
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL