تڑپتا ہوا جو چھوڑ گیا
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiتڑپتا ہوا جو چھوڑ گیا مجھے ویرانے میں
میں نے اسے خود پر بھی فضیلت دی ہے
کر دیا جس نے مجھے سر محفل بے عزت
میں نے اسکی تصویر کو بھی عزت دی ہے
تنگ آکر میں نے تیری بے وفائی سے
اکثر موت کی دہلیز پہ بھی دستک دی ہے
کبھی آئے گا جو خیال تجھے زندگی میں
میں نے زندگی میں تجھے ایسی محبت دی ہے
More Sad Poetry







