تو خود چاند تھا تجھے کیا میں اپنا اسیر کرتی

Poet: Humaira Hammad By: Humaira Hammad, Gujranwala

لفظ محبت کو عطامیں ایسی تاتیر کرتی
ہردل تڑپ جاتاجوسامنے تری تصویرکرتی

نعرہ محبت مرا دو پھانسی بھلےمجھے
ہوتی سو ر ج تو روشنی سےتحریرکرتی

تو نےمجھےنہ دی دل میں اپنےجگہ ورنہ
اک دنیاتھی مرےلئےلہو سےتنویرکرتی

توچکور کی طرح دیوانہ ہوا پھرتا مرا
توخودچاندتھاتجھےکیامیں اپنااسیرکرتی

اس کے ہاتھوں سے مل رہا تھازہرحمیرا
انکار میں کرتی تو اسکی تحقیر کرتی

Rate it:
Views: 1117
10 Sep, 2013