تمھاری مقناطیسی آنکھوں نے دیوانہ بنایا ہے
Poet: Bina By: Bina, Karachiمقنا طیسی تمھاری آنکھوں نے دیوانہ بنایا ہے
ہم پہ ان پرکشش آنکھوں نے جادو کیا ہے
بینا ہم نے دیکھا تمھیں ہ تمھارے ہوئے ہم
اپنی جانب تمھاری کششش نے کھینچا ہے
نظر ٹہری ٹہری رہی نظر الجھی الجھی رہی
تمھاری نیم نشیلی آنکھوں نے ہمیں بہکایا ہے
More Love / Romantic Poetry






