بوسہ رخسار کی شرارت آپ کی
Poet: Bina By: Bina, Karachi .بوسہ رخسار کی شرارت آپ کی
بہت عنایت محبت یہ الفت آپ کی
عید پہ وش کرنا زہ نصیب یہ
حسیں پیار بھری بغاوت آپ کی
ہم رہے بے خود سے جب دیکھی بینا
شرم و حیا حور سی صورت آپ کی
More Love / Romantic Poetry






