تقدیر

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil

میرے ہی ہاتھو ں میں لکھی ہے تقدیر میری
اور میری ہی تقدیر پے میرا بس نہیں چلتا

Rate it:
Views: 694
30 Apr, 2009