تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
Poet: unknown By: samreen mughal, karachiتعلق تو ڑتا ہوں تو مکمل توڑ د یتا ہوں
 جسے میں چھوڑ د یتا ہوں تو مکمل چھو ڑ دیتا ہوں 
 
 محبت ہو کہ نفرت ہو بھر رہتا ہوں شد ت سے
 جد ھر سے آ ئے یہ دریا ادھر ہی موڑ دیتا ہوں
 
 یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق ہر
 جو د ھا گہ ٹوٹنے والا ہو اسکو توڑ دیتا ہوں
 
 میر ے د یکھے ہو ئے سپنے کہیں لہر یں نہ لے جا ئیں
 گھر و ندے ر یت کے تعمیر کر کےچھوڑ د یتا ہوں 
 
 عد یم ا ب تک وہ ہی بچپن وہ ہی تخر یب کا ری ہے
 قفس کو تو ڑ دیتا ہوں،پر ندے چھوڑ د یتا ہوں
More Sad Poetry






