ترک-تعلق كی ھم سے يہ اب شكايت كيسی پری
Poet: Neelam By: Neelam, Lahoreمحبت كے رشتوں ميں كھايا ھے دھوكہ بہت
 لوگوں نے ميری چاہتوں كا مزاق اڑايا ھے بہت
 
 ٹوٹے ہوئے دلوں كو جب بھی ہنسانا چاہا ميں نے
 انھی لوگوں نے ميرا تماشا بنايا ھے بہت
 
 ترک-تعلق كی ھم سے يہ اب شكايت كيسی پری
 جب جب چاہا اس نے خود كو نفرتوں كے لئے سجايا ھے بہت
More Sad Poetry






