بکھری یادیں
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoخود سے ہی تیرا ذکر کیا کرتی ہوں
 جب بھی میں تنہا ہوا کرتی ہوں
 
 بکھری یادیں جب سینے سے لگتی ہیں
 خود میں تُجھے محسوس کیا کرتی ہوں
More Sad Poetry
خود سے ہی تیرا ذکر کیا کرتی ہوں
 جب بھی میں تنہا ہوا کرتی ہوں
 
 بکھری یادیں جب سینے سے لگتی ہیں
 خود میں تُجھے محسوس کیا کرتی ہوں