بارش کی بوندوں کے ساتھ گرتے ہیں آنسو میرے شہباب

Poet: محمد شہباب By: Muhammad Shabab, Murree

بارش کی بوندوں کے ساتھ گرتے ہیں آنسو میرے شہباب
اور وہ سمجھتا ہے مجھے بارش میں بھیگنا اچھا لگتا ہے

Rate it:
Views: 233
22 Jan, 2022