اے وشمہ بتا دے بد خوابی کس کے لئے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanاے وشمہ بتا دے بد خوابی کس کے لئے
تو دل ہی دل میں یہ دل جوئی کس کے لئے
زخم تازے ہیں چوٹ دل پر کس کے لئے
توں اشک کے موتی بہائے کس کے لئے
یہ اشک قربانیاں بتا رہی ہے کس کے لئے
یہ اتنی دل جوئی ہے کس کے لئے
اشکوں نے دھویا منہ کئ بار کس کے لئے
نہ دھوئی سیائی دامن سے کس کے لئے
اپنے دل سے آپ ہوئیں بدنام کس کے لئے
ہم کیوں بد گوئی کرئے کس کے لئے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad