اک شخص جو میرے ساتھ ساتھ تھا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiاک شخص جو میرے ساتھ ساتھ تھا
اس کا ملنا تو میرے مقدر میں تھا
کوئی نشیمن نہیں تھا رستے میں
ایک ہی منزل تھی پر راستہ جدا تھا
میں تو سمجھ رہا تھا اسے دوست اپنا
صحن میں جو گرا وہ پھول نہیں پتھر تھا
ایک شعلہ سا نظر آتا تھا دور سے
آک ہی آگ تھی کوئی دھواں نہ تھا
بچھڑا وہ کچھ اس طرح ہم سے
جیسے وہ کبھی ملا ہی نہ تھا
More Sad Poetry






