اس نے توڑا وہ تعلق
Poet: By: Muskan Danish, karachiاس نے توڑا وہ تعلق جو میری ذات سے تھا 
 اسے رنج ناجانے میری کس بات سے تھا
 
 چھوڑ دیا اس نے لا تعلق کر کےمجھے
 اچھی طرح واقف وہ میرے حالات سے تھا
More Sad Poetry
اس نے توڑا وہ تعلق جو میری ذات سے تھا 
 اسے رنج ناجانے میری کس بات سے تھا
 
 چھوڑ دیا اس نے لا تعلق کر کےمجھے
 اچھی طرح واقف وہ میرے حالات سے تھا