اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی سلوواکیہ کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی مذمت

image

اقوام متحدہ۔16مئی (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سلوواکی وزیر اعظم رابرٹ فیکو پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک(سی جی ٹی این) کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹڑی جنرل کے ترجمان فرحان حق نے گزشتہ روز کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل سلواکیہ کے وزیر اعظم پر گزشتہ روز ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سکریٹری جنرل کی نیک خواہشات اس مشکل وقت میں وزیر اعظم اور ان کے چاہنے والوں کے ساتھ ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.