آئیسکو ریجن میں ضروری سسٹم مینٹیننس کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

image

اسلام آباد۔5مئی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

آئیسکو ترجمان کی جانب سے اتوار کو جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق شیڈول کے تحت کل پیر کو صبح08:00بجے تا دن13:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،لوہی بھیر فیڈر ، راولپنڈی سٹی سرکل،کھنہ۔II،کے آر ایل،صادق آبادفیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،مورگاہ،فوجی فونڈیشن،موہرہ نگیال،محبوب شہید،AOWHS،ولایت کمپلکس،ایکس لائر کالونی،پنڈی بورڈ،پارک ویو،میجر ریاض،لالہ زار،جھاورہ، دھمیال۔I، گلشن سعید،لالکڑتی،کینٹ،یو سی لکھن،شاہ جیون،قائد اعظم کالونی،قاسم بیس،جاپان روڈ، فیڈرز، اٹک سرکل،پنڈ پڑیاں،ویلی،گلشن صحت،سنگجانی،شاہ اللہ دتہ،پسوال،سرائے خربوزہ فیڈرز،جہلم سرکل،محلہ شہیداں،کوہار،پران،شمس آباد،عباس پورہ،F-7کچہری،F-2چپ بورڈ،انڈسٹریل،بورین،کھخلیاں،نیو سنگھوئی،چوٹالہ،کنتریلہ،سوہاوہ کچہری،مین بازار سوہاوہ فیڈرز،چکوال سرکل،سی ایس شاہ،ڈنڈوت،بلال آباد فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.