نائب وزیراعظم ،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات

image
بنجول ۔4مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بنجول شہر کے لارڈ میئر روہی مالک لو نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران ترقی اور سماجی ترقی میں خواتین اور نوجوانوں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.