عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

image

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں پھر کمی ہوگئی ہے۔

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

برینٹ مسلسل پانچویں سیشن میں گراوٹ کی راہ پر گامزن ہے ۔مئی کے لیے برینٹ فیوچر32سینٹ یا0.4فیصد کی کمی سے82.84 ڈالر فی بیرل رہا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 41 سینٹ یا 0.5 فیصد کی کمی سے 78.33 ڈالر فی بیرل رہا۔

چین نے اپنے معاشی ترقی کا ماڈل تبدیل کرنے اور صنعتی حد سے زیادہ صلاحیت روکنے کا عہد کیا ہے جبکہ 2024 کے لئے معاشی ترقی کا ہدف تقریبا 5 فیصد مقرر کیا ہے جو گزشتہ سال کے ہدف کے برابر اور تجزیہ کاروں کی توقعات کے مطابق ہے۔

پونے 2 ارب کا مبینہ ٹیکس فراڈ ، معروف ٹک ٹاکر حسام مدنی گرفتار

دوسری جانب بٹ کوائن نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 فیصد اضافے کے بعد 5 مارچ کو 69,200 ڈالر سے اوپر کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر ایک نیا سنگ میل حاصل کر لیا ہے ۔

تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے خودکار عوامی خدمات کے نظام کا آغاز

دنیا کی پہلی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں حالیہ rallyکے دوران صرف گزشتہ ایک ہفتے میں 21فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا جس کے بعد بٹ کوائن نے اپنی قیمت کے گزشتہ بلند ترین مقام کا ریکارڈ توڑ دیا جو کہ نومبر2021 میں 68ہزار 990ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.