فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیونے دل دہلا دیے، ویکھیں ویڈیو

image

انڈونیشیا سے ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا جب ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی پر اچانک آسمانی بجلی گر گئی اور وہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم میں ایک دوستانہ میچ کے دوران یہ حادثہ پیش آیا، آسمانی بجلی گرنے کے بعد کھلاڑی ہوش میں تھا اور سانس لے رہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق کھلاڑی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس نے تھوڑی دیر اور سانسیں لی اور پھر چل بسا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والے کھلاڑی کی شناخت 35 سالہ سیپٹن رہڑجا کے نام سے ہوئی ہے اور یہ واقعہ ہفتے کی شام ساڑھے 4 بجے پیش آیا۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.