صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سرتاج عزیز کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار

image

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر خزانہ و خارجہ امور سرتاج عزیز کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سرتاج عزیز کی وفات پر گہرے دُکھ اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم سرتاج عزیز کیلئے مغفرت اور ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.