عالیہ بھٹ اور سدھارت ملہوتراایک ساتھ کیا کر رہے تھے؟ ہوشربا تصاویر لیک

image

ممبئی: معروف  بھارتی اداکارعالیہ بھٹ اور سدھارت  ملہوترہکیاایک بار پھرایک ہو گئے ہیں ؟ اس سوال کا جواب آپ کو  عالیہ اور سدھارت کی ان تصاویر سے مل سکتا ہے جو دیوالی پارٹی میں ایک ساتھ لیں گئیں۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور سدھارت ملہوترہ ایک ساتھ دیوالی پارٹی میں دیکھے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق  عالیہ بھٹ اور سدھارت ملہوترہ ایکتا کپور کی دیوالی پارٹی میں ایک ساتھ ہنسی مذاق کرتے دیکھے گئے ہیں اور ان کی تصاویرمیں دیکھا جا سکتا ہےدونوں ایک   دوسرے کے ساتھ خوش ہیں اور دونوں کے درمیان کوئی علیحدگی نہیں ہوئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے یہ خبریں منظر عام پر تھیں کہ دونوں اداکاروں نے اپنی راہیں جدا کر لیں تھیں ۔ عالیہ اور سدھارت کے درمیان علیحدگی کی خبروں نےسب کو حیرت میں ڈال دیا تھا ۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.