Home » Blogs »

گھڑیاں آگے پیچھے کرنے کا کھیل - عوام کو کوئی فائدہ؟

بجلی کا بحران تو اپنی جگہ قائم ہے لیکن گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے سے عوام کو بجائے کسی فائدے کے مستقل نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- پورا ملک پرانے اور نئے ٹائم میں تقسیم ہے٬ مارکیٹس رات گئے تک کھلی ہیں اور وقت کی بار بار تبدیلی سے طلبہ٬ ملازمین اور عام شہریوں میں سخت پریشانی پائی جاتی ہے-

اکتوبر میں سورج سوا سات بجے نکل آتا ہے لیکن بچے نمازِ فجر سے قبل اسکول روانہ ہو جاتے ہیں جبکہ دفاتر جانے والے حضرات ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کافی پریشان دکھائی دیتے ہیں- ایک سروے کے مطابق نیند نہ پوری ہونے کی وجہ سے عوام کی ایک بڑی تعداد نفسیاتی مسائل کا شکار ہو رہی ہے-

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ حکومت کا گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے سے عوام کوئی فائدہ پہنچا؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
IS AMAL ME AWAM KA KOI FAIDA NAHI
MOJOODA HUKUMAT KA APNA FAIDA HAI
ASIFJARI, KARCHI Sunday, October 04 2009
Nahi howa. bachey khowar ho ghay.aur barray bemar.wazeer loge to 12,1:00. se pehlay to so kar nahi uthatay ha ye loge appna anfaradi fasla tamam quom ko thopthy ha.in ka bus chally to ye logh raat hi na hone de.kyun k ye log to Fajar k waqut soty hain.ALLAH in logho ko hidayat de. Amin suma Amin.
Mahmood Ali, Karachi Sunday, October 04 2009
no any benefit by time change. its just tension to the poor people that there mind set other problem and no one there activities. Our government should resigned. as soon as possible
sensitive, Lahore Saturday, October 03 2009
یہ ایک اچھا اقدام ہے ایسا ہونا چاہیے
muhammad shafique, london Saturday, October 03 2009
ہماری حکومت پاگل ہو گئی ہے
shabbir attari, karachi Saturday, October 03 2009
Displaying results 101-105 (of 105)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6First « Back · Next » Last