Home » Blogs »

گھڑیاں آگے پیچھے کرنے کا کھیل - عوام کو کوئی فائدہ؟

بجلی کا بحران تو اپنی جگہ قائم ہے لیکن گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے سے عوام کو بجائے کسی فائدے کے مستقل نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- پورا ملک پرانے اور نئے ٹائم میں تقسیم ہے٬ مارکیٹس رات گئے تک کھلی ہیں اور وقت کی بار بار تبدیلی سے طلبہ٬ ملازمین اور عام شہریوں میں سخت پریشانی پائی جاتی ہے-

اکتوبر میں سورج سوا سات بجے نکل آتا ہے لیکن بچے نمازِ فجر سے قبل اسکول روانہ ہو جاتے ہیں جبکہ دفاتر جانے والے حضرات ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کافی پریشان دکھائی دیتے ہیں- ایک سروے کے مطابق نیند نہ پوری ہونے کی وجہ سے عوام کی ایک بڑی تعداد نفسیاتی مسائل کا شکار ہو رہی ہے-

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ حکومت کا گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے سے عوام کوئی فائدہ پہنچا؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
no benefit to the people,those who extend the time one hours ahead are big stupid.
shakil akhtar, riyadh Tuesday, October 20 2009
Salam every one. day light saving is very beneficial all our the world but in Pakistan it is failed because in Pakistan no stability. day by day its go down. i request to all government part don't do promises only do some thing for our peoples.
Aamir Shujaat, Karachi Tuesday, October 20 2009
no benefit utilised
m asif karim, Jhelum Tuesday, October 20 2009
ہمارے ملک میں ٹائم ایک گھنٹہ آگے کرنے سے نہ کبھی پہلے فائدہ ہوا تھا اور نہ ہی آئندہ ہو گا، کیونکہ ہمارا ملک ترقی پذیرہے ترقی یافتہ نہیں۔ حکومت نے ایسا کرنے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔ طلباء اور آفس ورکر کو منہ اندھیرے گھر سے نکلنا پڑتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف اور حکومت کو عوام کی مشکلات سے کیا غرض؟
Waqas Ahmed, Ghosia Chowk Gujar Khan Tuesday, October 20 2009
I think the govt is right. or more time not to be a back I think. still that time never be change.
Usman, Faisalabad Monday, October 19 2009
لوگوں کا دھیان بٹانے کی ایک ناکام کوشش
khalid, lahore Monday, October 19 2009
time agey kerney sey koi faida nahi, mushkil hogai hai, koi aur soorat nikalain.
sana, karachi Monday, October 19 2009
time agay pechay karny se koi faida nai hoa balky awam ko pagal karna chatay hai oar khatam karna chahtay hai awam ko.
SANAULLAH, Peshawar Monday, October 19 2009
salam
gharee ek ghanta aagay karne se koi faida nahi howa isliey awam ko baywokuf banaya jara hai kyon kay na to loadsheeding khatam hoi aur bijli bhi abi mehngi ho gai hai
omair, karachi Sunday, October 18 2009
mulak ka khana kharab kar dya hai inho ne.. bajaye ye k naye dams tameer kar kay awaam ko electricity provide karain. ghanta agay peechay kar rahay hain jis par inka paisa kharch nai hotaa. ulta ye k rental power project start kar k bijli ka unit 16 say 20 rs karnay kay chakar ma hain.. kya hoga pakistan ka.
ya ALLAH humein in se nijaat dila....
rao ALi, lhr Sunday, October 18 2009
there is no different that watch ahead or behind only difficulties are create for prayer time
mohammad taofique, sargodha Saturday, October 17 2009
There is no benefit for people. because it is very dull habit of gov. people are very bad opinion about gov. so people had very bad expression about wapda.I do not like this time changing habit. A lot of loss of student.
AURANG ZAIB KHOKHAR, GUJRANWALA Saturday, October 17 2009
گھڑیاں آگے کرنےسے کیا فائدہ لوگ اس سے سخت پریشان ہیں اور خاص کر بچے نہ ان کی نیند پوری ہوتی ہے اور نہ ہی پڑھائی۔ حکومت اپنے دوسرے کام دیکھے اس ٹائم کے چکر میں نہ پڑے
khan, hyderabad Saturday, October 17 2009
انتہائی فضول حرکت ہے
NASRULLAH KHAN, murree Saturday, October 17 2009
there is no any benefit for people.
zeeshan khan, Rahim yar khan Friday, October 16 2009
ایک گھنٹہ آگے کرنے سے کچھ نہیں ہوا بلکہ یہ ہمارے لئے نقصان دہ ثابت ہوا ہے ہمارے روز مرہ کے معمولات خراب ہو رہے ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ ایک گھنٹہ پیچھے کر دے۔اللہ حافظ
Sanam Ullah, Faisalabad Friday, October 16 2009
گھڑیاں آگے کرنےسے کیا فائدہ لوگ اس سے سخت پریشان ہیں اور خاص کر بچے نہ ان کی نیند پوری ہوتی ہے اور نہ ہی پڑھائی۔ حکومت اپنے دوسرے کام دیکھے اس ٹائم کے چکر میں نہ پڑے
Malik Zulfiqar Ali, Karachi Friday, October 16 2009
be-intiha preshani he, andhre me job ke leye ghar se niklo, aur andhre me wapsi kero,
first october ko lazmi time tabdeel hona chaiye tha.
MUHAMMAD USMAN, lahore Thursday, October 15 2009
گھڑیاں آگے کرنے سے واقعی عوام کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےِِ۔ عوام نئے اور پرانے ٹائم میں اس قدر الجھے ہوئے ہیں کہ انہیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ کیا کر رہے ہیں خصوصاً سکول و کالج اور دفتری لوگوں کو بہت پریشانی کا سامنا ہے نہ وقت پر سونا اور نہ وقت پر جاگنا نصیب ہوتا ہے ۔ عام عوام کو وقت کی تبدیلی سے فائدہ نہیں بلکہ نقصان پہنچا ہے۔
Azhar Mahmood, Islamabad Wednesday, October 14 2009
حکومت نے اگر ایک گھنٹہ آگے کر دیا ہے تو کچھ سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا یہ تو ایک سیدھی سی بات ہے مگر اس کا فائدہ کیا ہوا ہے اس کو سمجھنے سے ہم سب قاصر ہیں بلکہ حکومت بھی اس پر لب کشائی سے گریزاں ہے۔ جبکہ حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ اس کے ثمرات سے عوام کو میڈیا کے ذریعے بتائیں کہ ان کی تکالیف سے ملک کو یہ یہ فائدے پہنچ رہے ہیں۔ شکریہ
moin, karachi Wednesday, October 14 2009
Displaying results 21-40 (of 105)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6First « Back · Next » Last