Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

پاکستانی کرکٹ کا زوال اور نیا کیپٹن

پاکستان کی کرکٹ ہاکی اور اسکوائش کی طرح زوال کی طرف بڑھتی جا رہی ہے- پاکستان اور سری لنکا کے آخری میچ میں پاکستان کی شرمناک شکست اور وہی ہمیشہ کی طرح کوئی اس ہار کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں٬ کوئی کیپٹن کو غلط کہتا ہے اور کوئی سلیکٹر کو اور کوئی بورڈ کو-

کیا کرکٹرز کے درمیان بھی سیاست ہورہی ہے٬ ان سب حالات میں بورڈ نے ایک نئے کیپٹن کو منتخب کیا ہے٬ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا یونس خان جو پہلے سے ہی کپتانی نہیں کرنا چاہ رہے تھے کیا ان کو یہ ذمہ داری دینا بورڈ کا صحیح فیصلہ ہے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
yeh nahiat ghalat desion hai jis ka kafi nuksan ho ga pakistani teem ko aagay chal kay
waqas, karachi Friday, January 30 2009
yunus khan not a good player.and not a good captian
haris, karachi Friday, January 30 2009
Bohat Ghalat decision hai Younis Khan Ko captain bnana ab haar jeet to hoti rehti hai iss ka matlab yeeh to nahi k captain he change kar dia jae

ab AUSTRALIA bhi to SOUTH AFRICA se hara hai lakin unho ne to captain ko change nahi kia....ku k woh corrupt nahi hain...
Pr0ud 2 Be A P @ k !s t @ n ! ....
Saad Mehmood, Islamabad Friday, January 30 2009
کپتان آفریدی کو ہونا چاہیے
Riaz Khan, karachi Friday, January 30 2009
mere hiyal main pori pakistani team faragh kar deni chahiye main is se zyada or koi is team ko izat nahi baksh sakta hoon
raheel, lahore Friday, January 30 2009
ye sab sirf aor sirf paisa kamate hain mulk ki in ko koi fikar nahi hey ye sab hamari qoom k gunhegar hain
khalid butt, lahore Friday, January 30 2009
یونس خان ایک خوش مزاج،ہنس مکھ شخص ہے ۔اس کی بحثیت کپتان قومی ٹیم ایک بہتر فیصلہ ہے جسے پوری پاکستانی قوم نے خوشدلی سے قبول کیا ہے۔ اور اس میں کپتان بننے کی تمام صلاحیتیں بدرجہ اتم موجود ہیں ۔
١۔مظبوط قوت ارادی، ٢۔جوشیلا،٣ فائیٹر،اور وطن پرست۔ میری دعا تمہارے ساتھ ہے یونس خان بیسٹ آف لک
Abdul AzizAdil, Karachi Friday, January 30 2009
پاکستانی کرکٹ کے کھلاڑی سب ہی اپنی ذات کے لیے کھیلتے ہیں ہمارے کھلاڑی اور پاکستانی بورڈ کے عہدے دار ہمارے سیاست دانوں کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں جن کو صرف پیسے سے پیار ہے ملک اور قوم کا کوئی خیال نہیں ان کھلاڑیوں کو سکیل ٩ پر بھرتی کیا جائے اور جو کھلاڑی اچھی کارکردگی دیکھائے اس کا سکیل بڑھا دیا جائے ان کو ان کی اوقات میں رکھا جائے تمام سفارشی کھلاڑیوں کو باہر نکال دیا جائے اور اچھا کھیلنے والوں کو واپس لایا جائے جیسے رازق ۔ محمد یوسف ۔ عمران نذیر ۔ وغیرہ ۔ بورڈ کے اوپر کسی ٣ رکنی ایماندار جج صاحبان کی نگرانی میں ایک کمیٹی بنائی جائے جو بورڈ کے اخراجات کا حساب رکھے ۔ خیراندیش ایک عام پاکستانی
zagham ali shah, lahore Friday, January 30 2009
youns khan is a great player in the pakistan team....
because he is a very confidence player...and captan...
waseem hassan, islamabad Friday, January 30 2009
یونس خان اس قابل نہیں کہ اس کو کپتان بنایا جائے
وہ صرف ٹیسٹ پلئیر ہے۔ آفریدی یاں یوسف کو ہونا چاہیے۔
IRFAN, LAHORE Friday, January 30 2009
سلام پاکستان
سب سے پہلے تو میں ان حضرات کو یہ کہنا چاہتا ہوں جو اس کو غلط فیصلہ مانتے ہے سابقہ کپتان کی کوئی حکمت عملی ہی نہیں تھی ہمیں عمران خان جیسے اٹیکنگ کپتان چاہئے اور وہ اس یونس میں ہی ہے۔ دوسری بات یہ کہ ہماری ٹیم میں اتفاق نہیں اور جب تک پرچی سسٹم ختم نہیں ہوگا ٹیم کا بلا نہیں ہونے والا۔ اگر یونس کو فل انضمام کی طرح اختیارات دیئے جائیں اور سارے کھلاڑی اس کا ساتھ دیں تو وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی ٹیم دنیا کی نمبر ایک ٹیم ہوگی رینکنگ میں انشااللہ۔ باقی ایک بھائی نے آئی سی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کے بارے میں کہاں ہے کہ ان کو چانس دینا چاہئے تو میں ان سے بلکل اتفاق نہیں کرتا وہ اس لیے کہ ان کھلاڑیوں نے ملک کہ بجائے پیسوں کو ترجیح دی ایسے احسان فراموش کھلاڑیوں کی پاکستان کو کوئی ضرورت نہیں۔ شکریہ
Sajjad Hussain, Peshawar Friday, January 30 2009
پاکستان والوں نے کیا مزاق بنایا ہوا ہے پاکستان کا کپتان سلمان بٹ کو ہونا چاہئے یہ ان کا غلط فیصلہ ہے
adnan, okara Friday, January 30 2009
It is good descion. I hope now our team will work in best way. As Younis khan is best player, he will prove himself a good captan of our team. I pray for his success.
Abid Hussain, Ali Pur Distt.Muzaffar garh Friday, January 30 2009
میری نیک تمنائیں اپنی قوم کے ساتھ ہیں۔ مزید برے نتائج کے لیے قوم کو تیار رہنا چاہیے۔
M Ilyas, Samundri Friday, January 30 2009
اسلام وعلیکم
میرا خیال سے فیصلہ دیر سے کیا خیر اﷲ کرے کہ یونس ہی پی سی بی کی امید پر پورا اترے قوم تو مایوس ہو چکی ہے مزید دلبرداشتہ ہونے کی گنجائش نہیں ہے شوق رکھنے والے اب کرکٹ سے دور ہوتے جارہے ہیں
rizwan taqi, karachi Friday, January 30 2009
good player and good man
Takhyyul, peshawar Friday, January 30 2009
Yonus Khan ek unrelaible cricketer hai. aur us ko itni bari zimidari dana bakar hai. Mohammad Yousuf ko team lana chahya aur un ko team ka capton banana chahya. Aur jitna lardka team sa out han un ko bhi wapis lana chahya jin ma naam han 1/M.yousuf 2/A.Razzaq 3/M.Sami 4/Imran Nazir 5/Imran Farhat.

Thanks
Kamran, karachi Friday, January 30 2009
captain chae jo be ho teem ka kuch be
nahi ho sakta humari umeed apni teem
se toot chuki hai
irfan, karachi Friday, January 30 2009
in my point of view it is very wrong decision, because Shoab Malik done their responsibility very well. its pakistan bad luck.aur waisy b shoaib malik ke captani mai kafi matches jeety b hain,aur agar ek match haar gay to is ka tamam ter zimadar shoaib malik ko kiyo theraya giya??
ab jub k shoaib malik as a captain itna experience ho giya hai to in ko ek chance to dena chaheye,baqi board ke apni merzi jis ko chahy nikaly ya rakhy.,..thats it
Muhammad Ismail, Rawalpindi Thursday, January 29 2009
کرکٹ والوں نے کیا مزاق بنایا ہے۔اگر ان کو کھیلنا نہیں آتا تو ہمارا وقت کیوں ضائع کرتے ہیں۔ گھر بیٹھ جائیں۔ دوسروں کو موقع دیں۔ تاکہ وہ اچھی کارکردگی کریں۔ کیوں کہ انہوں نے ہماری ناک دنیا کے سامنے کاٹ دی ہے۔
humera shah, Quetta Thursday, January 29 2009
Displaying results 121-140 (of 183)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last