Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

پاکستانی کرکٹ کا زوال اور نیا کیپٹن

پاکستان کی کرکٹ ہاکی اور اسکوائش کی طرح زوال کی طرف بڑھتی جا رہی ہے- پاکستان اور سری لنکا کے آخری میچ میں پاکستان کی شرمناک شکست اور وہی ہمیشہ کی طرح کوئی اس ہار کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں٬ کوئی کیپٹن کو غلط کہتا ہے اور کوئی سلیکٹر کو اور کوئی بورڈ کو-

کیا کرکٹرز کے درمیان بھی سیاست ہورہی ہے٬ ان سب حالات میں بورڈ نے ایک نئے کیپٹن کو منتخب کیا ہے٬ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا یونس خان جو پہلے سے ہی کپتانی نہیں کرنا چاہ رہے تھے کیا ان کو یہ ذمہ داری دینا بورڈ کا صحیح فیصلہ ہے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
AoA. i would say PCB is countinuously making wrong decision. Younis is not able to do anything for himself as a player while captanci is difficult job. if pcb accepts icl, then, a captain should be taken by those. and u can't improve cricket without its contituations. shoaib malik was just being used by some..... one thin more that a team cant win without unity, it is only possible with player power in the team. most of the players are coming by politics.
M.Tariq Nazir , Lahore Wednesday, February 04 2009
میرے خیال میں پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کو تھوڑے عرصے کے لئے آرام کروانا چاہیے،اور نئے لڑکے جو ڈومیسٹک میں اچھا پرفارم کررہے ہین انکی نئی ٹیم تشکیل دینی چاہیے اور ان کو انٹر نیشنل لیول پر متعارف کروایا جائے ۔ رہی بات یہ کہ نئے لڑکے قومی ٹیم میں اچھا پرفارم نہیں کرسکیں گے تو کوئی بات نہیں پہلے کونسا ہم ورلڈ چیمپئین ہیں۔اس سے ایک فائدہ یہ ہوگا کہ ہمارے پاس ریزرو پلئیرز موجود ہوں گے اور جو لڑکا پرفارم نہ کرے اسے باہر بٹھا کر کسی دوسرے کو چانس دیا جائے تو شاید ایک آدھ سال میں کوئی اچھی ٹیم تیار ہوجائے گی۔
shahid siddique, faisalabad Wednesday, February 04 2009
YE FAISLA BILKUL GALAT HAI MERE KHAYAL SE SHOAIB MALIK HI SAHI CAIPTAN HAI OR HAN SHOAIB MALIK SE ZYADA MEHNAT KI ZARORAT HAI
SHOAIB M IQBAL, KARACHI Wednesday, February 04 2009
youns khan ko captain banane ka faisla pehle karna chahiye tha. jo log team par itni tanqeed karte hai woh is ko ek khel ki nazar se dekhe. khel main nasheebo faraz ate rehte hain. sirf tohri si sense ki zaroorat hai or khalariyo se be guzarish hai ko woh is ko khel ke tor par samjhe is ko siyasaat ka medaan na banaye. Thank you
wasim, paris Tuesday, February 03 2009
میرا مشورہ یہ ہے کہ ٹیم کو کھیلنے کی بنیاد پہ سلیکٹ کیا جائے تاکہ وہ پاکستان کے لیے کھیلے اپنی پبلسٹی کے لیے نہیں
NOSHAD ALI SHAD HUNZAI, karachi Tuesday, February 03 2009
اسلام علیکم ۔۔۔ ہماری ویب کا شکریہ۔۔۔۔۔
یونس خان کو کپتان مقرر کرنا خوش آئند بات ہے۔
اور امید کی آخری کرن بھی۔
saeed ullah kakar, killa saif ullah Tuesday, February 03 2009
میرا تو خیال ہے، ساری ٹیم کو نکال کر نئی ٹیم بنائی جائے یہ سب اب روپے کے لیے کھیلتے ہیں ملک کے لیے نہیں
Naeem Gujar, Lahore Tuesday, February 03 2009
He is a very good captain because he wants change which is very good sign
waqas, taxila Tuesday, February 03 2009
اسلام و علیکم اس وقت جو پاکستانی ٹیم کا حال ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ ٹیم کو ملک کے حوالے کرنا بورڈ کی سب سے بڑی غلطی تھی جو ثابت ہو چکا ہے۔ اب یونس کو اگر کپتانی دی ہے تو میرے خیال میں اس وقت اس سے بہتر اور ٹیم میں کوئی نہیں ہے اور مزید یہ کہ یونس کو تھوڑا وقت دینا ہو گا تاکہ کوئی رزلٹ تو نکلے اس تبدیلی سے الله پاکستان ٹیم کو جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کی توفیق دے آمین
Riaz Ahmed, Karachi Monday, February 02 2009
اسلام وعلیکم: پہلے تو میں (ہماری ویب) کا شکر گزار ہوں کہ اِنہوں نے ہمیں اپنی رائے دینے کا حق دیا۔ شکریہ۔
پہلے بات کرتے ہیں لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد بھائی کی تاریخ گواہ ہے کہ کیسی کیسی فتح دلوائیں اس کرکٹر نے لیکں ہمشہ ان کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی ۔۔۔ آج بھی وہی حال ہے ۔ اب بات کرتے ہیں موجودہ ٹیم کے کپتان کی۔ یونس خان اچھی چوائس ہیں بٹ وہ باز اوقات اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے ۔ اگر اپ ساؤتھ افریقہ کو دیکھں تو اسمتھ کتئے کامیاب کپتان ہیں اسکی وجہ ان کا ایگریسو ہونا ہے ہمارے پاس یونس خان یا شاہد آفریدی ایگریسو کھلاڑی ہیں لیکن شاہد آفریدی فارم میں نہیں ہے کافی عرصے سے ویسے اگر پاکستان کرکٹ بورڈ کو دیکھا جائے تو وہ شعیب اختر پر زیادہ مہربان رہتا ہے ہر دور میں تو بھائی آفریدی سے کیا شکایت کریں۔ اچھا کپتان ثابت ہوسکتا ہے بلکہ اپنی بیٹنگ میں بھی توجہ دے سکے گا۔ ہر کوئی اس وطن کی محبت کا جذبہ چھوڑ کر پیسوں کی طر ف بھاگ رہا ہے اب تو یہ حال ہے کے آفیشل لیڈر بھی لیگ آوٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ خدارہ اس ملک کے سب سے فیمس گیم کو بچا لو۔۔۔۔۔ ڈوبتے ہوئے کو تنکے کا سہارا چاہئے ۔۔۔ ہماری کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کو جاوید میانداد کا تجربہ چاہیے۔۔۔ لگتا ہے میں کچھ زیادہ بول گیا ہوسکتا ہے کچھ لوگوں کو یہ بات پسند نہیں آئے۔ لہٰذا پہلے معافی پھر اﷲ حافظ۔
Arshad Iqbal, Karachi Monday, February 02 2009
اب ذرا ان صاحب کو بھی میدان میں آنے دیں پھر ذرا ان خان کو بھی مزا چکھنے دیں اور پھر ہوگا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی
mussarratawan, karachi Monday, February 02 2009
میرے خیال میں شعیب ملک ہی پاکستانی ٹیم کے کپتان ہوں تو بہتر ہے
Mansoor Ghani, Hyderabad Sindh Monday, February 02 2009
pakistani team ko malik ki zarorat ha aur wo malik shoaib malik ha yunas sa kya captani sanbali jai gi is ko to khud nahi khelna ata
hamas , faisal abad gm abad Monday, February 02 2009
یونس خان اچھا کھلاڑی ہے اور وہ بہت اچھا کپتان ہے
Muhammad Shahbaz Ahmed Khan, karachi Monday, February 02 2009
Younus khan is a good player indeed, he will be a good captain also. Good luck Y khan
zaheer , Lahore Monday, February 02 2009
Assalam o Alekum Younis khan is a precious person in our national cricket team we have to obey him he would be a great captain like imran khan INSHALLAH.
Muhammad Arsalan Zia, karachi Monday, February 02 2009
یونس خان بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔ اس لیے اللہ نے ان کو پاکستانی ٹیم کا کپتان بنایا۔ اور یونس خان کی قیادت میں ٹیم کی کارکردگی پہلے سے بہتر ہوجائیگی۔ انشاءاللہ
Diljani2002, karachi Monday, February 02 2009
Mere khyal main Younis Khan ko captain banana ek acha faisla hai. Because Shoaib Malik Ko nahi kehlna Aata hai aur na hi us ko captani ki samajh hai. Abdul Razzaq,Imran Nazir,Azhar Mahmood,Rana Naveed Ul Hasan and many ICL Players ko chance dena chaiye.BEST OF LUCK YOUNIS KHAN from Your Big Fan,s. TAJ
Taj Agha, Karachi Monday, February 02 2009
hum ko joker nahin captain mangta.look captain is serious man he doesnt like this, well he refused many times so only Afrdi and Misbah have capability for this post although Younus is for test and Afridi is for one day OR any captain who made brave dicision.Well Afridi SHOULD OPEN ALway either in test or oneday leave salman and manzoor.
amin memon , Ras al khaima UAE Monday, February 02 2009
i think that it,s a good desion from the pcb because shoaib malik was junior in the team & other was senior players in the team.
naeem, peshawar Monday, February 02 2009
Displaying results 81-100 (of 183)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last