Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

پاکستانی کرکٹ کا زوال اور نیا کیپٹن

پاکستان کی کرکٹ ہاکی اور اسکوائش کی طرح زوال کی طرف بڑھتی جا رہی ہے- پاکستان اور سری لنکا کے آخری میچ میں پاکستان کی شرمناک شکست اور وہی ہمیشہ کی طرح کوئی اس ہار کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں٬ کوئی کیپٹن کو غلط کہتا ہے اور کوئی سلیکٹر کو اور کوئی بورڈ کو-

کیا کرکٹرز کے درمیان بھی سیاست ہورہی ہے٬ ان سب حالات میں بورڈ نے ایک نئے کیپٹن کو منتخب کیا ہے٬ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا یونس خان جو پہلے سے ہی کپتانی نہیں کرنا چاہ رہے تھے کیا ان کو یہ ذمہ داری دینا بورڈ کا صحیح فیصلہ ہے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Wasay Pakistan Ki cricket team ko khatam kardayna chahiya kuonkay koi bhi player mulk kay liya nahi khailta hai.Phir bechari awaam ka caroro paisa in khabisoon ki jaib may chalajata hai.Har khiladi ko nikal kar uskay assetts bhi zabt karlayna chahiya.Qk yeh awaam kay paisay aaur jazbaat say khailtay hain.
Muhammad Bilal, Karachi Tuesday, January 27 2009
its totally wrong.
younis khan ko captain is liye nahi banana chaiye tha q k wo pehlay he lead kar nay se mana kar chukay hain!
is tarah un kay nakhray or barh jaengay or ek baar phir grouping start ho jaegi!
mere khayal main puri pakistani team management ko seedha khara kar k shot kar diya jae jese hitler ne kiya tha.
phir naye siray se team banai jae,jis main muhabbay watan or imaandaar lug hun.
chaiye is main waqt lagay ga!
magar is tarah ki saza zaroori ha, laato k bhoot batun se nahi maantay.
Adil690, karachi Tuesday, January 27 2009
یہ شکست ایک بد ترین شکست ہے اور اس سے اچھا تو ہمارے یہاں گلی محلے کے لڑکے کرکٹ کھیل لیتے ہیں۔اور اس شکست کا اصل سبب دراصل یہ ہے ہمارے ملک میں چیک انڈ بیلنس کا سسٹم نہیں ہے۔جب تک بورڈ پیلرز پاور کا شکار رہے گایہ صورحال رہے گی۔کپتان کوئی بھی ہو جب تک سسٹم شفاف نہیں ہوگا صرف کرکٹ میں نہیں بلکہ کسی بھی ادارے میں کوئی بہتری نہیں آسکتی۔ آخر کیوں شیعب اختر اور آصف جیسے کھلاڑی جو کہ ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں اور جن کے لیے ملک وقوم کی عزت کے بجائے اپنی عیاشیاں زیادہ عزیز یوتی ہیں ان کو بار بار موقع دیا جاتا ہے۔اور میڈیا بھی کیوں ان لوگوں کی حمایت کرتا ہے
Saleem ullah Shaikh, Karachi Tuesday, January 27 2009
Displaying results 181-183 (of 183)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last