زندگی

رسول اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب شیطان مردود ہو گیا تو اس نے کہاں کہ اے رب تیری عزت کی قسم تیرے بندوں کو ہمیشہ بہکاتا رہوں گا جب تک ان کی روحیں انکے جسموں میں رہیں گی، اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا مجھے قسم ہے اپنی عزت و جلال کی اور اپنے اعلیٰ مقام کی جب تک وہ مجھ سے توبہ کرتے رہیں گے میں ان کو بخشتا رہوں گا آمین دُ عا گو محمد کامران
Mona
About the Author: Mona Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.