سورۃ بقرہ کی برکت

سورۃ بقرہ کی برکت سے بچی محفوظ ہوگئی

میری بیٹی رات میں اپنے کمرے میں سو رہی تھی کی اچانک سے اُسے کوئی نظر آیا وہ اٹھی تو کوئی بھی نہیں تھا پھر سے وہ سونے کی کوشش کرنے لگی تو پھر سے اس كو نظر آنے لگا وہ بھاگ کر میرے پاس آگئی اور بولی کی وہاں کوئی ہے جو مجھے دیکھ رہا ہے اور جب میں لائٹ آن کرتی ہوں تو کوئی نہیں ہوتا میں سمجھ گئی کی اُسکو کوئی نظر آرہا ہے میں نے دعا پڑھ کر دم کیا لیکن جب وہ انکھ کھولے تو اس کو پھر سے نظر آتا پوری رات اسکو وی نظر آتا رہا اگلے روز میں اور اسکی پاپا اسکو مسجد لیگئے وہاں جب بیٹی کی پاس وہی مخلوق آئی تو اس نے بولا کی میں اکیلے نہیں ہو میرا پورا خاندان تمہارے گھر پر رہتا ہے اگر تم نے کوئی نقصان مجھے پہنچایا تو میرے گھر والے تم سب کو ختم کر دیں گے اب ہم سب پریشاں ہوگئے کی اب کیا ہوگا سب پھر ہم سارے گھر والوں نے سورۃ بقرہ پڑھنا شروع کر دیا اور تیز آواز میں تلاوت لگادی اس سورۃ کی برکت سے وہ بھاگ گئے گھر سے یہ سورہ چالیس دیں تک پڑہی گئی اور وہ ۱کمرے چالیس دیں تک رہی اس سورہ کی برکت سے وہ مخلوق بھاگ گئی گھر سے اور میری بیٹی اللہ تعالیٰ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہیں۔اپنے گھروں میں روز تلاوت کیا کریں اور اپنے گھر کو بری بلاؤ سے محفوظ کریں۰
 

Nadia imran
About the Author: Nadia imran Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.