نتاشہ کی فلم کا ہیرو کون ہوگا؟ پوری کرکٹ ٹیم کے کردار بتا دیے! دیکھیں دلچسپ ویڈیو

image

“اگر میں فلم بناؤں گی تو ہیرو حارث رؤف اور بھائی بابر اعظم ہوں گے“

یہ کہنا ہے ’ڈولی کی آئے گی بارات‘ اور ریئلٹی شو ’تماشا‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ نتاشا علی کا جنھوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پرورگرام ’شو ٹائم ود رمیز راجہ‘ میں شرکت کی اور کرکٹرز سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا۔

ایک سوال کے جواب میں نتاشا علی کا کہنا تھا کہ اگر وہ فلم بنائیں گی تو اس میں ناکام بھائی بابر اعظم ہوں گے جبکہ باپ کا کردار افتخار احمد ادا کریں گے اور مزاحیہ کردار شاہین آفریدی سے کروائیں گی ۔ یہ بات سن کر میزبان اور رمیز راجہ ہنس پڑے۔

نتاشا علی کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر اس وقت تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور صارفین دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

You May Also Like :
مزید