امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات

image

اسلام آباد۔7مئی (اے پی پی):امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا نے ملاقات کی ہے۔

منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جماعت اسلامی کی پوسٹ کے مطابق منصورہ میں ہونے والی ملاقات میں اسلام کی دعوت و تبلیغ میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ایپ اسلام 360 کے بانی زاہد حسین چھیپا کے بیٹے انس الرحمٰن چھیپا بھی ملاقات میں موجود تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.