وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات

image

اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں ہمہ موسمی پاکستان چین سٹریٹجک پارٹنرشپ اور سی پیک پر کثیر جہتی بات چیت ہوئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.