وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وزیر مملکت سردار شاہ جہان کھیتران کی ملاقات

image

اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وزیر مملکت سردار شاہ جہان کھیتران نے ملاقات کی ۔

ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سردار شاہ جہان کھیتران نے قیصر احمد شیخ کو وفاقی وزارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔قیصر شیخ نے وزارت آمد پر سردار شاہ جہان کھیتران کا خیر مقدم کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.