وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے چیئرپرسن این سی آر سی عائشہ رضا فاروق کی ملاقات

image
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (این سی آر سی) کی چیئرپرسن عائشہ رضا فاروق نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی۔ وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق بدھ کو ہونے والی ملاقات میں بچوں اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی کنونشنز کے نفاذ میں این سی آر سی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر عائشہ رضا نے تفصیلی رپورٹس پیش کیں ۔اس موقع پر وفاقی وزیر تجارت نے این سی آر سی کے کام کی تعریف کی اور ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.