کیا پاکستان میں کل سال کا پہلا چاند گرہن دیکھا جا سکے گا؟

image

سال 2024 کا پہلا چاند گرہن ہونے کو ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا۔

چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 53 منٹ پر شروع ہوگا جس کا اختتام دوپہر 2 بج کر 32 منٹ پر ہوجائے گا۔ کل دوپہر 12 بج کر 12 منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔

یورپ، شمال اور مشرقی ایشیا، آسٹریلیا اور افریقا میں چاند گرہن دیکھا جاسکے گا۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.