سر پر درخت کیسے نکل آیا۔۔ چند ایسی تصویریں جن کی حقیقت جان کر آپ کا اپنی ہی آنکھوں پر سے یقین اٹھ جائے گا

image

کیا آپ کو کبھی نظر کا دھوکہ ہوا ہے؟ کیا کبھی آپ نے کسی منظر یا تصویر کو سمجھنے کے لئے 3 سے 4 بار یا اس سے بھی زیادہ مرتبہ پلٹ پلٹ کر دیکھا ہے؟ آئیے آج بھی آپ کو چند ایسے ہی نظارے کرواتے ہیں تاکہ آپ کی تھوڑی سی ذہنی ورزش ہوجائے۔

2 سروں والا کتا

اگر آپ بھی اس تصویر کو دیکھ کر یہ سمجھ رہے ہیں کہ ایک ہی کتے کے 2 سر ہیں تو جناب ایسا بالکل نہیں۔ یہ اینگل کا کھیل ہے اور ایک کتا اپنے ساتھی کے پیچھے اس انداز میں کھڑا ہے کہ اس کا جسم چھپ سا گیا ہے۔

سر پر درخت

کیا اس آدمی کے سر پر پتوں سے بھرا درخت نکل آیا ہے؟ نہیں یہ اصل میں گھنگریالے بالوں والے شخص کی تصویر ہے جس کے سر کے پیچھے درخت ہے۔ تصویر کچھ اس انداز میں لی گئی کہ درخت کا گھنا حصہ بھی بالوں کے بڑے سے گچھے جیسا بن گیا ہے

یہ ٹوٹا دروازہ ہے یا پینٹنگ؟

دروازے کے پیچھے دروازہ ہے یا پھر دروازے پر سینری چپکائی گئی ہے؟ یا پھر واقعی برف باری ہورہی ہے؟ آپ کیا کہتے ہیں؟

ہوبہو منظر

یہ ایک خوبصورت اتفاق ہے کہ گاڑی پر جو منظر پینٹ کیا گیا ہے گاڑی اسی راستے سے گزر رہی ہے اور اسی منظر کا حصہ معلوم ہورہی ہے


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.