انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری میڈیکل گروپ کے نتائج کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان بروز پیر 18نومبر 2019ء کو ساڑھے گیارہ بجے کیا جائے گا۔
نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔
Click here for Online Academic Results