کراچی میٹرک بورڈ: مختلف فارمز جمع کروانے کا آخری دن

image
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق نہم اور دہم کے تمام وہ طلبہ و طالبات کو جو ابھی تک اپنے امتحانی فارمز 2017، انرولمنٹ، رجسٹریشن اور پرمیشن جمع نہیں کروا سکے ہیں ان کو متنبہ کیا جا رہا ہے کہ آج منگل 28 فروری تمام فارمز جمع کروانے کا آخری دن ہے۔

یاد رہے کہ تمام لیٹ فیس فارمز کی تاریخ میں اب کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.