انٹر سال اول٬ آرٹس ریگولر و پرائیوٹ اور خصوصی امیدواروں کے نتائج

image

کراچی ۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان

چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ

گروپس اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء کے نتائج کا

اعلان بروز منگل چھ دسمبر 2016ء کو دوپہر ایک بجے کیا جارہا ہے۔ مذکورہ

نتائج ہماری ویب پر بھی پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.