انٹر کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر کے سالانہ امتحانات

برائے 2016ء کے پہلے مرحلے کا آغاز منگل 28 اپریل 2016ء سے ہورہا ہے جو

19مئی 2016ء تک جاری رہے گا، پہلے مرحلے کے امتحانات میں سائنس پری

انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، کامرس ریگولر ،کامرس پرائیویٹ ، ہوم

اکنامکس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے پرچے لئے جائیں گے ۔سائنس پری انجینئرنگ،

پری میڈیکل، سائنس جنرل ، ہوم اکنامکس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے پرچے صبح

ساڑھے نو سے ساڑھے بارہ بجے تک جبکہ کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ کے

پرچے دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک منعقد ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.