انٹرمیڈیٹ: ضمنی امتحانات، کالجز ایڈمٹ کارڈ وصول کرسکتے ہیں

image

 کراچی (نیٹ نیوز) اعلیٰ

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان

کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات 2015ء پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس

جنرل، آرٹس ریگولر، کامرس ریگولر اور ہوم اکنامکس گروپس جو کہ 23نومبر

2015ء سے شرو ع ہورہے ہیں،

 

تمام کالجز کے پرنسپلز اپنے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ انٹرمیڈیٹ بورڈ

سے بروز بدھ 18 نومبر، 2015 سے ایڈمٹ کارڈ وصول کرسکتے ہیں۔ بعد ازاں

ریگولر طلباء وطالبات ایڈمٹ کارڈ اپنے متعلقہ کالجز سے حاصل کرسکتے ہیں۔ -


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.