انٹر کامرس پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے پیر

کوانٹرمیڈیٹ کامرس پرائیویٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے

نتائج کا اعلان کردیا ہے-

 

نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئےناظم امتحانات عمران چشتی نے کہا کہ کامرس

پرائیویٹ کے امتحانات میں 5113 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 4856

امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی جس میں سے 720 امیدواروں نے تمام سات

پرچوں میں، 570 نے چھ پرچوں میں، 597 نے پانچ پرچوں میں، 613نے چار پرچوں

میں، 546نے تین پرچوں میں، 575 نے دو پرچوں میں اور 688 امیدواروں نے ایک

پرچے میں کامیابی حاصل کی۔ سات پرچوں میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوارں

کا تناسب14.87 فیصد، چھ پرچوں میں 11.77 فیصد، پانچ پرچوں میں 12.33 فیصد،

چار پرچوں میں 12.66فیصد، تین پرچوں میں 11.28 فیصد، دو پرچوں میں 11.88

فیصد جبکہ ایک پرچے میں کامیابی حاصل کرنے والوں کا تناسب 14.21فیصد رہا۔

 

Click Here For

Result


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.