کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم
امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس
پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان بروز پیر
9 نومبر 2015ء کو سہ پہر تین بجے کیا جارہا ہے-
یہ نتائج بورڈ کی ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
Click Here For
Result