میر پور خاص، نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج

image

ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ

میر پورخاص نے نویں جماعت (سائنس اور جنرل گروپ)کے سالانہ امتحانات برائے

سال2015 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

 

جاری کئے گئے بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق سائنس گروپ میں 30512طلبہ وطالبات

نے امتحانات میں شرکت کی،جن میں 27347نےپانچ،1977نے چار590 نے تین 159 نے

دو اور 62امیدواروں نے ایک پرچے میں کامیابی حاصل کی،جنرل گروپ میں

812امیدواروں نے حصہ لیا جس میں 648نے پانچ ،64نے چار، 7نےتین ،6نے دو اور

ایک پرچے میں ایک امیدوار کامیابی حاصل کرسکا۔  


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.