کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 21 اگست 2015ء کو دوپہر ساڑھے گیارہ بجے کیا جارہا ہے-