بی ایس سی کے امتحانات 13جنوری سے ہونگے

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی بی ایس سی (آکوپیشنل تھراپی) پارٹ ٹو سالانہ امتحانات برائے2013ء 13؍جنوری 2015 سے شروع ہونگے۔ امتحانات دوپہر 2 سے5 بجے شام فیکلٹی آف آرٹس کے شعبہ بنگالی میں منعقد ہونگے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.