میٹرک کے امتحانی فارمز جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

image
ثانوی تعلیمی بورڈ ،کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق درجہ دہم سالانہ امتحانات 2015کے امتحانی فارمز جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 20جنوری 2015تک بغیر لیٹ فیس کے توسیع کردی گئی ہے۔ یاد رہے کے حکومت سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات میں12 جنوری 2015تک توسیع کردی گئی تھی اس وجہ سے ثانوی تعلیمی بورڈ نے طلبہ و طالبات ، والدین اور اساتذہ کے بہترین مفاد میںدرجہ دہم سائنس و جنرل گروپ(ریگولر و پرائیویٹ) کے امتحانی فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.