داخلے کیلئے پری انٹری ٹیسٹ آج ہونگے

image
ڈائریکٹر جینڈر اسٹیڈیز جامعہ سندھ جامشورو کے اعلامیہ کے مطابق جینڈر اسٹیڈیز میں ایم فل سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلے کے لیے پری انٹری ٹیسٹ کے انٹرویوز بدھ17 دسمبر کو ہونگے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.