اردو یونیورسٹی، بی اے، ایم اے، کی رجسٹریشن کی تاریخ

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق بی اے، ایم اے، ، بی کام، بی او ایل، ہومیوپیتھک اور مدارس برائے سال 2014کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 20نومبرتک توسیع کردی گئی ہے۔ فارم نیشنل بینک، گلشن کیمپس، عبدالحق کیمپس ،پرائیوٹ امتحانات کاؤنٹر اور حبیب بینک بوتھ ، اسلام آباد کیمپس سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.