مہران یونیورسٹی :داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 ستمبرہے

image

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ کے ڈائریکٹر ایڈمیشن نےکہا ہے کہ نئے سال میں داخلے کے خواہشمند امیدوار آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے نمبر حاصل کریں بصورت دیگر داخلہ فارم قابل قبول نہیں ہوگا۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 ستمبرہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.