تعلیمی اعلانات برائے 05/09/2014

image

جامعہ کراچی کے مشیر امور طلبہ پروفیسر ڈاکٹرانصر رضوی کے مطابق جامعہ کراچی میں ہفتہ طلبہ برائے2014 ء ، 08سے12 ستمبر منایا جائے گا۔ ہفتہ طلبہ کے دوران کلاسز صبح10:30 بجے کے بعد معطل رہیں گی۔طلبہ کہا گیا ہے کہ شہراور ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر باوقار انداز مگر سادگی اورپرامن رہتے ہوئے ہفتہ طلبہ منایا جائے۔ ٭ جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کے تحت اور پوسٹر زفارٹومارو اینڈ نارویجن آف فارن افیئرز کے اشتراک سے پانچ روزہ ورکشاپ پیر08 ستمبر 2014ء کو شعبہ ویژول اسٹڈیز میںمنعقد ہورہی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.