ایل ایل ایم فرسٹ ایئرکے سالانہ امتحانات برائے2013کے نتائج کا اعلان

image

وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق ایل ایل ایم فرسٹ ائر کے سالانہ امتحانات برائے2013کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ان امتحانات میں64طلبا رجسٹرڈ جبکہ59شریک ہوئے اور36کامیاب قرار دیئے گئے۔ یوں پاس فیصد61.02رہی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.